سری لنکا میں پر تشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی کا نفاذ

ملک میں جاری غیر معمولی معاشی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں

فواد چودھری نے کل ووٹنگ کے دوران تصادم سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قرار دیدیا

تشدد کی کوئی گنجائش نہیں جو کچھ ہوگا آئین کے مطابق ہو گا،وزیراطلاعات

بابراعظم کی لگاتار دوسری سنچری، آسٹریلیا کو شکست، سیریز پاکستان کے نام

تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان کی سالمیت کے مؤقف پر عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں، محمد حفیظ

احترامً میں تمام سیاسی رہنماؤں پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم ایک قابل فخر قوم ہیں اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ 

وزیر اعظم آج عوام سے ٹیلی فون پر گفتگو کریں گے

وزیر اعظم براہ راست عوام کے سوالات کا جواب دیں گے۔

عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کر دیا

قیدیوں کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب

88سال بعد آیا صوفیہ میں نماز تراویح کی ادائیگی

مسجد میں رمضان المبارک کے لیے متعدد تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔

افغانستان کے ليے 2.44 بلين ڈالرز کی امداد فراہم کرنے کے وعدے

اقوام متحدہ کا ہدف 4.4 بلين ڈالر تھا، جو حاصل نہ کيا جا سکا۔

چیف آف آرمی اسٹاف اور وزیر اعظم کے تعلقات مثالی ہیں، فواد چودھری

مسلسل ایک مہم چلائی جا رہی ہے کہ حکومت اور فوج کو علیحدہ دکھایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز