شنگھائی میں سخت کورونا لاک ڈاؤن سے معیشت ہل گئی

شہریوں کو اینٹی جن کٹ کے ذریعے ازخود کورونا ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

پاکستانی گلوکارہ نے پہلا گریمی ایوارڈ جیت لیا

عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈز 2022 میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ اپنے نام کیا

عمران خان کل عوام کی فون کالز وصول کریں گے اور سوالات کے جوابات دیں گے، شہباز گل

کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔

پی ڈی ایم کا ردعمل حیران کن ہے، اپوزیشن الیکشن سے خوفزدہ کیوں ہے؟ عمران خان

کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ پی ڈی ایم غیر ملکی سازش کا حصہ بننے کے بجائے فوری الیکشن کو قبول کرلے۔

اپوزیشن کا اپنا اجلاس، ایاز صادق اسپیکر، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور، 196 ووٹ

ہال کے مائیکس اور لائٹس بند کر دی گئیں، 196 ارکان نے تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالا

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پہنچنے والی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان گرفتار

پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس کے منع کرنے کے باوجود پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا۔

مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے

تینوں ارکان پرویز الہٰی کو ووٹ دیں گے، مونس الہٰی

حکومت رکن پنجاب اسمبلی مستعفیٰ

چوہدری مسعود احمد پی پی 257 سے 2018 میں کامیاب ہوئے تھے۔

سری لنکا میں پر تشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی کا نفاذ

ملک میں جاری غیر معمولی معاشی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں

ٹاپ اسٹوریز