گیٹ وے ٹو ہیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
اس دریا کے پاس ایک اور قدرتی عجوبہ ہے جو رنگ برنگی پہاڑیوں پر مشتمل ہے۔
بولاجی کے کامیاب ماڈل طیارہ بنانے پر لوگوں نے اس کو خوب سراہا۔
یہ پلاٹ 19 اپریل کو فروخت ہوا اور یہ دبئی میں فروخت ہونے والا اب تک کا سب سے مہنگا پلاٹ ہے۔
درزی بغیر سلائی کیے ہوئے سوٹ کی قیمت ادا کرے اور درخواست گزار کو نیا سوٹ خریدنے پر خرچ رقم ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ٹریولنگ چارجز کی مد میں بھی رقم ادا کرے۔
اِدھر اُدھر نظر جانے کے بجائے سیدھی چاند پر جاتی ہے۔
مصنوعی ذہانت کے ذریعے دبئی کی ایک فوڈ اسٹریٹ کا منظر تصاویر میں دکھایا گیا ہے
یہ پراسرار اور عجیب و غریب جانور اکثر پھلوں کے درختوں کے درمیان اپنی غذا اور خوراک حاصل کرنے کے لیے منڈلاتا نظر آتا ہے۔
پولیس نے بھی رقم تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن انہیں ایک ڈالر بھی نہ مل سکا۔