بھارتی میڈیا: گمراہ کن الزامات کے ذریعے مسلمانوں پر تشدد کا سبب

اپنے ملک میں مسلم اقلیت کے حقوق کا تحفظ کرے، او آئی سی

لاک ڈاؤن کا مطلب لوگوں کو محفوظ رکھنا ہے، قاسم سوری

عوام کی مشکلا ت کا احساس ہے، حکومت اس ضمن میں ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

کورونا وائرس کے باعث آج سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، وزیراعلی سندھ

24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 182 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہ

احساس پروگرام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک کروڑ 25 لاکھ خاندانوں میں 144 ارب روپے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

رمضان المبارک میں عوام گھروں میں رہ کر عبادات فرمائیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ قومی کاوشوں کو تقویت دینے میں علمائے کرام کا کردار نہایت اہم اور کلیدی ہے۔

امریکہ کی 3 ریاستوں کے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین سے کورونا پر غلطی ہوئی ہے تو اس کا کچھ نہیں کر سکتے۔

سندھ حکومت کا ٹائیگر فورس کو راشن تقسیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

صوبے بھرمیں راشن کی بہتر تقسیم کیلئےٹائیگرفورس کی خدمات لی جائیں، مراسلہ جاری

کراچی میں ہونے والی اموات کورونا سے نہیں ہوئیں، ڈاکٹر فیصل

 خدشہ تھا کہ 25 اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد بڑھ سکتی ہے، فوکل پرسن برائے کورونا

امریکہ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز 8 جون سے ہو گا

میگا ایونٹ کو دیکھنے کے لیے شائقین نہیں جا سکیں گے۔

پشاور میں کورونا وائرس کا خطرہ موجود ہے، اجمل وزیر

آئندہ کچھ دنوں میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت ایک ہزار ہوجائے گی، مشیر اطلاعات خیبرپخونخوا

ٹاپ اسٹوریز