کراچی پولیس کورونا مریضوں کیلیے سرگرم: پلازمہ عطیہ کرنیکا اعلان

پلازمہ عطیہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو دس ہزار روپے اور تعریفی اسناد بھی دی جائیں گی، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن

کورونا: اراکین پارلیمنٹ میں بھی تیزی سے پھیلنا شروع ہو گیا

44 اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے جب کہ پانچ اراکین پارلیمنٹ دار فانی سے کوچ بھی کرچکے ہیں۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 65 لاکھ 24 ہزار سے بڑھ گئی، 3 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہلاکتیں

امریکہ میں اٹھارہ لاکھ 95 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

سندھ میں گورنر راج کا کوئی پروگرام نہیں ہے، عمران اسماعیل

قرنطینہ کے دوران سنا مکی کا قہوہ پیتا رہا اور کتب پڑھتا رہا، گورنر سندھ کی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو

خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق، 476 متاثر

 خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموت کی تعداد 500  جبکہ کیسز کی تعداد 11 ہزار 373 ہو گئی ہے۔

عالمی وبا کے خوں آشام پنجے تیز، اہم شخصیات نشانہ بننے لگیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن سخت کرنے کا عندیہ دے دیا۔

وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر غور

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور کیا گیا ہے۔

ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا میں کورونا کی تشخیص

 ڈاکٹر طاہر ندیم نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

ن لیگی ایم پی اے شوکت منظور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ شوکت منظور چیمہ گزشتہ 10 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے

سندھ: کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

صوبہ سندھ میں اب تک 1128 بچوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے، مرتضیٰ وہاب

ٹاپ اسٹوریز