کورونا وائرس، پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1688تک جا پہنچیں

ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 28 ہزار 923 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 64 لاکھ 43 ہزار سے بڑھ گئی، 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہلاکتیں

امریکہ میں اٹھارہ لاکھ 72 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

مولا بخش چانڈیو کی اہلیہ،  بیٹا ، بہو اور ایک ملازمہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے.

کورونا وبا: کراچی میں دو دن سے ہر 75 منٹ بعد ایک شخص جاں بحق

کراچی میں 48 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 38 اموات ہو چکی ہیں۔

خیبرپختونخوا :کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق، 412 متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 10 ہزار897 ہو گئی ہے جبکہ 3 ہزار 85 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، ترجمان

بھارت میں کورونا مریضوں کیلئے ’ریمیڈیسیور‘ دوا کے ہنگامی استعمال کی منظوری

ریمڈیسیور وہ واحد دوا ہے جس کے کلینیکل ٹرائلز کے دوران اسعتمال سے کورونا سے شدید متاثرہ مریضوں کی صحت میں بہتری آئی ہے۔

کورونا کے بڑھتے کیسز: لاہور کے اسپتالوں میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

جاری مراسلہ کے مطابق ریسکیو اہلکار گنجائش اور مریض کی حالت کے مطابق اسپتال کا انتخاب کریں گے۔

’کورونا وائرس کے باعث ملک کو بند نہیں کیا جاسکتا‘

کورونا کے ساتھ کاروبار چلتے رہناچاہیے، خرم شیر زمان

اسپین میں گزشتہ روز کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

اسپین حکومت نے واضح کیا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے باوجود ایس او پیز پر عملدرآمد جاری رہے گا۔

استعمال شدہ ماسک سرعام پھینکنے پر44 ہزار روپے جرمانہ

ماسک تلف کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ اسے پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال کر خاک دان میں پھینکا جائے

ٹاپ اسٹوریز