اسرائیلی وزیر کا بیان ناقابل قبول ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت بامقصد مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرے، زاہد حفیظ

اسلام آباد ائیرپورٹ پر طیارہ الٹ گیا

تیز ہواؤں کے باعث ائیرپورٹ کا ایک دورازہ اور 2 کھڑکیاں بھی ٹوٹ گئیں۔

میڈیا سمیت تمام اداروں میں اصلاحات لانا چاہتے ہیں، وزیر مملکت

آزاد کمیشن بنا رہے ہیں جن میں حکومتی، میڈیا اور تیسرا فریق شامل ہو گا، فرخ حبیب

وزیر اعظم کی قوم سے شجرکاری مہم میں حصہ لینے کی اپیل

10 ارب درخت اگانے کا عمل عوامی تعاون سے ہی مکمل ہو گا، عمران خان

سندھ میں کورونا ویکسی نیشن کے بغیر تنخواہ نہیں ملے گی

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔

پہلی ترجیح افغانستان میں امن کا قیام ہے، وزیر خارجہ

ہم پاکستان کو تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

دنیا بھر میں آج سائیکلنگ ڈے منایا جا رہا ہے

سائیکل نے 200 سال سے زائد کے سفر میں کئی انداز بدلے۔ 

کورونا:18سال سےزائدعمر کےافرادکی ویکسی نیشن شروع

کورونا ویکسین کی خریداری پر اگلے مالی سال بھی کثیر رقم خرچ کی جائے گی، اسد عمر

وفاق کا کےالیکٹرک کو400میگا واٹ اضافی بجلی دینےکافیصلہ

لوگ اگر بجلی کے حوالے سے مزید تنگ اور پریشان ‏ہوئے تو وفاق اس معاملہ میں انتہائی اقدامات کر سکتا ہے، گورنرسندھ

حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے، بلاول بھٹو

جنوبی ایشیا میں پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز