عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا فتنہ اور بہروپیہ ہے، مریم نواز

نواز شریف کو چھوڑنے والوں نے بھی کہا کہ یہ شخص کرپٹ نہیں ہے۔

بجلی کے شعبے میں 383 ارب روپے کا گردشی قرضہ ہے، 283 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ بڑھا ہے، کائرہ

آئندہ کوئی ایسا پلانٹ نہیں لگائیں گے جس میں امپورٹڈ ایندھن استعمال ہو، وزیراعظم کے مشیر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے پہ نظر ثانی کی ہدایت

ٹینڈر پر ٹینڈر کررہے ہیں، گیس نہیں مل رہی ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا پریس کانفرنس سے خطاب

مقامی وسائل سے بجلی بنانے کی پالیسی تشکیل دینے کیلئے اجازت طلب

پاکستان کے امپورٹ بل کا 60 فیصد خرچ باہر سے بجلی بنانے کے لیے تیل منگوانے پر ہوتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ اجلاس کو حکام کی بریفنگ

کراچی میں بارش کے بعد وزیراعلیٰ کا دورہ، برساتی نالوں کا معائنہ، احکامات کا اجرا

کچھ علاقوں میں عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل کی جا سکتی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

مفت بجلی کی فراہمی ووٹرز کو لالچ دینا ہے، ثابت ہو گیا عوام انہیں ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں، فرخ حبیب

پاکستان کی انسٹالڈ کیپسٹی 41 ہزار میگا واٹ سے زائد ہے، پیک لوڈ 27 ہزار میگا واٹ کے قریب ہے، شہباز گل

پنجاب حکومت کا 100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا اعلان

گزشتہ 6ماہ سے 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالوں کو مفت بجلی ملے گی۔

ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں لینے والا پہلا پاکستانی باولر

عمران خان نے 35 سال قبل آج کے دن اپنی 300 وکٹیں پوری کی تھیں

کے پی حکومت کا آئی ایم ایف معاہدے کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے سے انکار

خیبرپختونخوا کابینہ نے آئی ایم ایف معاہدہ کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کا اختیار وزیر اعلیٰ کو دے دیا۔

اداروں کے خلاف مہم بشریٰ بی بی چلا رہی ہیں، مریم اورنگزیب کا الزام

فواد چودھری اور شیریں مزاری نے تسلیم کر لیا کہ آڈیو بشریٰ بی بی کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز