دنیا بھر میں منکی پاکس کے کیسز کی تعداد 700 تک پہنچ گئی

منکی پاکس کا کوئی بھی کیس جان لیوا ثابت نہیں ہوا

سندھ: ڈینگی کے 6 نئے کیسز رپورٹ

سال رواں اب تک سندھ میں ڈینگی کے 153 کیسز رپورٹ کیے جا چکے ہیں، محکمہ صحت

یو اے ای: منکی پاکس کے مزید 3 کیسز رپورٹ، وزارت صحت نے قرنطینہ کا اعلان کردیا

مریضوں سے رابطے میں آنے والے افراد کو 21 دن کا قرنطینہ کرنا لازمی ہو گا۔

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا اجلاس: عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں پاکستانی وفد کی شرکت

جنیوا میں منعقدہ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے اجلاس میں دنیا بھر سے 194 ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود اور متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔

منکی پاکس وائرس کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے؟

منکی پاکس کی تشخیص ایسے افراد میں بھی ہوئی ہے جو کبھی افریقہ گئے ہی نہیں

منکی پاکس انفیکشن کے 11 ممالک میں کیسز رپورٹ

منکی پاکس انفیکشن کی علامات میں بخار، جسم کا درد اور دانوں کا نکلنا شامل ہے، ڈبلیو ایچ او

اومی کرون کی نئی قسم، وزیراعظم کی فوری این سی او سی بحال کرنے کی ہدایت

شہباز شریف نے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب کر لی

امریکہ میں جگر کی بیماری کا پراسرار حملہ، 5 بچے ہلاک

متاثرہ بچوں میں زیادہ تر کی عمریں ایک سے 3 سال کے درمیان ہیں۔

زندگی کو کیسے بڑھایا جا سکتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

سائنسدانوں نے سادہ غذا اور فاقہ کرنے کو زندگی بڑھانے کا نسخہ قرار دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز