کورونا کےمزید 2 مریض انتقال کر گئے، مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 578 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

توہین آمیز اور نسل پرستانہ، منکی پاکس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

عالمی ادارے نے اس کا نام تبدیل کرنے کے لیے دنیا بھر کے افراد سے مدد مانگ لی

کورونا مزید 5 افراد کی جان لے گیا

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 526 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث8 اموات رپورٹ

کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 92 فیصد ریکارڈ

امریکہ میں 10 سال بعد پولیو کا کیس سامنے آ گیا

پولیو کا یہ کیس انتہائی متعدی ہے جو امریکہ سے باہر کہیں اور پیدا ہوا تھا، امریکی محکمہ صحت

شمالی وزیرستان میں پولیو کے 12ویں کیس کی تصدیق

خیبر پختونخوا کے جنوبی و شمالی اضلاع پولیو وائرس کے لیے حساس قرار دیئے جا چکے ہیں، وزیر صحت

امریکا نے چار موبائل لیبارٹریز پاکستان کے حوالے کردیں

حفاظتی سامان،امداد اورٹیسٹنگ کٹس کی فراہمی سمیت کورونا میں ہر طرح سے پاکستان کے ساتھ رہے،امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماسک پہنیں، وزیر صحت

علما کرام سے اپیل ہے کہ مساجد میں سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنائیں۔

کورونا وائرس نے پھر سر اٹھا لیا ہے، ڈبلیو ایچ او

دنیا کے 6 میں سے 3 خطوں میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ڈاکٹر ٹیڈروس

ٹاپ اسٹوریز