کراچی میں ڈینگی سےمتاثرہ خاتون جاں بحق

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 254 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت سندھ

سکھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا سے متاثرہ دو افراد کا انتقال

حیدرآباد ڈویژن میں سب سے زیادہ 88 ہزار 73 ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت سندھ

کراچی، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 330 نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں رواں ماہ اب تک 4 ہزار 991 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ صحت سندھ

دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای اوکودوسری بار کورونا ہوگیا

وہ خود کو بالکل تندرست اور علامات سے محفوظ محسوس کررہے ہیں

سندھ: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 323 نئے کیسز رپورٹ

شہر قائد میں ڈینگی کے 24 گھنٹوں میں 261 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، صوبائی محکمہ صحت

بچوں کو پیڈیا ٹرک فائزر کوویڈ ویکسین لگانے کی ملک گیر مہم کا افتتاح

وآبادیوں کو کورونا وبا سے تحفظ دینا دونوں حکومتوں کی مشترکہ ترجیح ہے، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے ہمراہ مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب

کورونا بچاو مہم شروع، 5 سے 12 سال تک کے بچوں کو ویکسین لگائی جائے گی

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: ایک دن میں ڈینگی سے 57 افراد متاثر، مجموعی تعداد 14 سو تک پہنچ گئی

‏اسلام آباد میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہو گئی ہے

5 سے12 سال کے بچوں کے لیے کورونا ویکسین مہم کل سے شروع ہوگی

بچوں کی ویکسینیشن کیلئے نادرا میں اندراج کرانا ضروری ہوگا

کورونا وائرس کیسز کی شرح میں کمی

ملک بھر میں 89 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ٹاپ اسٹوریز