وقار یونس نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی

اس سے پہلے کہ ہمیں نکالا جاتا ہم نے خود استعفیٰ دے دیا، وقار یونس

برطانوی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ،ڈومینک راب نائب وزیراعظم، لز ٹرس وزیر خارجہ مقرر

وزیر تعلیم گیوِن ولیمسن ، وزیر انصاف رابرٹ بکلینڈ اور وزیرہاؤسنگ رابرٹ جینرک کابینہ سے فارغ

دنیا کی100 بااثر ترین شخصیات، کوئی پاکستانی شامل نہیں، ملا برادر، مودی موجود

ٹائمز میگزین نے 2021 کیلئے دنیا بھر کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کر دی جس میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔

خاتون اوّل: انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ، سہولتوں کا جائزہ

خاتون اول نے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کے دورے میں مریضوں کی عیادت بھی کی۔

اگر طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر نہرو، گاندھی بھی دہشتگرد تھے،مہتمم دارالعلوم دیوبند

ہم کسی کو دہشت گرد نہیں کہتے اور ہم طالبان کو بھی دہشت گرد نہیں سمجھتے، مولانا ارشد مدنی

این سی آر سی: حقوق پاکستان پروجیکٹ کیلیے اداکار احسن خان سفیر برائے خیر سگالی مقرر

این سی آرسی کا سفیر برائے خیر سگالی نامزد ہونا ایک اعزاز ہے، اداکار احسن خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفر، محمد عامر کے نخرے

بتائے بغیر کنٹریکٹ دیا گیا، سوچوں گا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں، محمد عامر

غریب آباد سے گھر کا فرنیچر خریدا جاسکتا ہے اسکولوں کا نہیں، سعید غنی

ڈیسک نہیں آئی لوگوں نے کاٹھ کباڑ کی بنادی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے خط میں کسی بے قاعدگی کا ذکر نہیں، صوبائی وزیر کا دعویٰ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔

حکومت کا 43 روپے فی کلو آٹا فراہم کرنے کا اعلان

 ہم اس سال 44٪ پاکستانیوں کو 43 روپے فی کلو پر آٹا فراہم کریں گے، جمشید اقبال چیمہ

ٹاپ اسٹوریز