حکومت کا 43 روپے فی کلو آٹا فراہم کرنے کا اعلان

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

وفاقی حکومت نے عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم اس سال 44٪ پاکستانیوں کو 43 روپے فی کلو پر آٹا فراہم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ماہانہ تقریباً 620 روپے فی خاندان آٹے کی مد میں ریلیف ملے گا. ہم آٹا، دالیں، گھی اور چینی کی قیمتیں دسمبر تک نیچے لائیں گے.


متعلقہ خبریں