سندھ: کورونا سے مزید 29 افراد جاں بحق، 1447 متاثر

 گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 8513 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جو آج کا رکارڈ ہے، وزیراعلی سندھ

این سی او سی کا ملک بھر میں آکسیجن بیڈز بڑھانےکا فیصلہ

این سی او سے کے مطابق ہیلتھ پروفیشنلز کیلئے خصوصی پیکیج کو آج حتمی شکل دی جائے گی

لاک ڈاؤن کا وقت گزر چکا، کورونا بے قابو چکا: شیری رحمان

غریب تو بہانہ تھا، لاک ڈاؤن ختم کرکے بڑے کاروباریوں کو فائدہ پہنچایا گیا۔

کورونا: ملتان میں سینئر لیڈی ڈاکٹر شہید

نشتر اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر غزالہ مہلک وبا کا نشانہ بننے کے بعد آئی سی یو میں زیر علاج تھیں، پی ایم اے ملتان

پنجاب: غیر تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد دو کروڑ ہے، پی ایم اے

لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے کم نہیں ہے، صدر پی ایم اے لاہور کا دعویٰ

سعودی عرب کورونا کیسز کے لحاظ سے دنیا میں 15ویں نمبر پر آ گیا

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں جبکہ 3 ہزار 45 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

کورونا سے متاثرہ علاقوں میں روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں،وزیراعظم

وفاق کی طرز پر صوبائی حکومتیں غیر ضروری حکومتی اخراجات میں کمی لائیں، عمران خان

سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 650 ہو گئی

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 16 مریض انتقال کر گئے ہیں جبکہ ایک ہزار 744 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ممبر قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی میں کورونا کی تشخیص

عثمان خان ترکئی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

’ کورونا کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو یہ ملک و قوم کیلئے تباہ کن ہو گا‘

کورونا کیخلاف جنگ سڑکوں پر آ کر نہیں جیتی جاسکتی عوام ایس او پیز پر عمل کرکے کورونا کو شکست دیں، گورنر پنجاب

ٹاپ اسٹوریز