اسلام آباد: کورونا مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

وفاقی دارالحکومت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہزار 785 تک پہنچ گئی، ڈپٹی کمشنر

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، 521 متاثر

صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 610 ہو گئی ہے، محکمہ صحت خیبرپختونخوا

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئی

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 1748 نئے کیسز رپورٹ، محکمہ صحت

’ کورونا صورتحال سے نمٹنے کیلئے کراچی میں 5 مزید اسپتال قائم کریں گے ‘

سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 707 ہو گئی، جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد41 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

لاہور میں کورونا کے 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پنجاب سمیت ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے ،وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد

پاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 اموات

ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار 317 ہو گئی ہے۔ 

سعودی عرب: کورونا، ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

پاکستانی ڈاکٹر نعیم خالد چودھری سعودی عرب میں پہلے غیر ملکی ڈاکٹر ہیں جنہوں نے کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے داعی اجل کو لبیک کہا ہے۔

کورونا: ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا ٹیسٹ مثبت آگیا

ن لیگ کی ترجمان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی تھی۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق، 519 متاثر

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ 3 ہزار 579 متاثرہ مریض اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔

مارکیٹیں کھولنے سے متعلق پالیسی حکومت بنائے، سپریم کورٹ

وفاقی حکومت عوامی حقوق اور کورونا سے تحفظ کے لیے قانون سازی کرے، تحریری حکمنامہ

ٹاپ اسٹوریز