چاول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

rice

چاول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ


پاکستان سمیت دیگر ممالک میں اس وقت چاول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر ہیں اور آنے والے دنوں میں اس کی قیمت میں کافی حد تک اضافہ متوقع ہے۔

بھارتی تاجروں نے روئٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت میں پابندی کی وجہ سے چاول کی تجارت روک دی گئی ہے۔

حکومت نے ڈیلرز مارجن میں اضافےکیلئے شرائط عائد کردیں

مقامی سطح پر قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے چاول کی برآمدات کو روکنے کا حکم دیا گیا ہے جو حالیہ ہفتوں میں کئی سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں کیونکہ غیر معمولی موسم کی خرابی کی وجہ سے پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔

عالمی  تجارتی کمپنی سے وابستہ سنگاپور میں مقیم ایک تاجر نے کہا کہ برآمدی منڈی میں چاول کی قیمتیں مزید بڑھنے والی ہیں۔

ہم توقع کرتے ہیں کہ کم از کم 50ڈالر فی میٹرک ٹن کا فائدہ ہوگا اور بعد میں یہ 100ڈالر یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں