ویب ڈیسک

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو مکمل خود مختار بنانے کے لیے جامع منصوبہ منظور

حکومت کے منصوبے کے مطابق آئندہ 2 سے 4 سال کے دوران کاروباری طبقے کےلیے ویلیوایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی)مکمل طور پر نافذ کیاجائےگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایک اہم فیچر متعارف کرادیا

یہ فیچر جب اکاﺅنٹ آپ کے اکاﺅنٹ پر دستیاب ہوگا تو ٹوئٹر کی جانب سے پوچھا جائے گا کہ آپ اپنی ٹائم لائن پر 'اس موضوع پر مزید دیکھنا' چاہتے ہیں۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں اردو بطور سرکاری زبان ختم ہو رہی ہے

جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری میں منتخب ہونے والی قانون ساز اسمبلی کے پاس اردو کی سرکاری زبان کی حیثیت سے تبدیل کرنے کے اختیارات ہیں۔

ہندوستانی خطرے  کے سدِباب کیلئے پاکستان کومؤثر اقدامات کرنا ہونگے،سابق سربراہ پاک فضائیہ

 انہوں نے یہ بھی کہا کہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ پاکستان  فوجی طاقت کے استعمال کے لئے بھی ہمہ وقت تیار رہے۔

آصف علی زرداری کی صحت یابی کے حوالے سے فکرمند ہیں، آصفہ بھٹو

انہوں نےکہا کہ اگر صدر زرداری کو افاقہ نہیں ہورہا تو یقیناً کوئی تو بات ہے جو تسلی بخش نہیں،

ملتان میں پستہ قامت جوڑے نے شادی کرلی

تین فٹ قامت والے نوجوان شبیر احمد کو اڑھائی فٹ کی سپنوں کی رانی مل گئی

سابق وزیراعلی پنجاب کے صاحبزادوں حمزہ اور سلمان شہباز کی شوگر مل سیل

اس ضمن میں کین کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کے بار بار نوٹسز کے باوجود کاشتکاروں کو رقم ادا نہ کی گئی۔

  ٹماٹر 17 روپے کلو دستیاب ہے، مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا انوکھا دعوی

ڈاکٹر حفیظ شیخ  نے صحافی کے سوال پر کہا کہ کراچی کی سبزی منڈی میں ٹماٹر 17 روپے کلو مل رہا ہے، آپ جائیں جاکر چیک کریں۔ 

550 موسیقاربابا گرونانک کی برسی کے موقع پر عالمی ریکارڈ قائم کریں گے

واضح رہے کہ بابا گرو نانک کی تعلیمات سکھوں کی متبرک کتاب گرو گرنتھ میں موجود ہیں۔  یہاں پر ان کی 974 منظوم نظمیں موجود ہیں۔

ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ائیر چیف سے گلوکارفخر عالم کی ملاقات

اس موقع پر فخر عالم نے ایئر چیف کو اپنی کتاب ''مشن پرواز  -  فخر عالم میکنگ ہسٹری''  بھی پیش کی۔

ٹاپ اسٹوریز