ویب ڈیسک

پشتو زبان کا نیا چینل’’ہم پشتو ون‘‘

نئے لانچ کیے گئے چینل ’’ہم پشتو ون‘‘ پر  ہم ٹی وی  کے  ڈرامے پشتو زبان میں سب کا دل جیتنے کیلئے تیار

برآمدات بڑھانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، مشیر تجارت

دنیامیں تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آئی ہیں، ایسے موقع پر حکومت بہت زیادہ محتاط ہے

عطیات کی وصولی، حکومت کا نگرانی کیلئے جامع قانون بنانے کا فیصلہ

عطیات کی نگرانی کے لیے چیریٹیز رجسٹریشن اتھارٹی قائم کی جائے گی، ذرائع

باپ، بیٹے قتل کیس کا معاملہ، مفرور پولیس اہلکار اشتہاری قرار

خصوصی عدالت نے کیس میں مبینہ سہولت کار تین ملزمان کو بری کردیا

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

سوئی نادرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقدامات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش

وقفہ سوالات کے دوران بھارتی دستور کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حکومتی سفارتی کوششوں کی تفصیلات پیش کردی گئیں

امریکی وزیردفاع کا دورہ پاکستان کا امکان

ذرائع کے مطابق مارک ایسپر کا مارچ کے تیسرے ہفتے پاکستان آنے کا امکان ہے

ٹاک ٹک اسٹارز حریم شاہ، صندل خٹک کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر پولیس کو نوٹس

دونوں سوشل میڈیا اسٹارز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر

اشرف غنی، عبداللہ عبداللہ نے الگ، الگ عہدے کا حلف اٹھایا

ملک کا صدر بننے کی ضد میں دونوں رہنماوں نے علیحدہ علیحدہ حلف اٹھایا

سات سالہ بچی سےمبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

مشتعل علاقہ مکینوں کی جانب سے ملزم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کردیا

ٹاپ اسٹوریز