ویب ڈیسک

ایئرعریبیہ اور لیکسن گروپ کا سستی ایئرلائن ’فلائی جناح‘ شروع کرنے کا اعلان

ائیر لائن سے  اندرون اور بیرون ملک سستی ترین پروازیں چلائی جائیں گی

پاکستان میں کورونا سے مزید 79افرادجاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 980کورونا کیسز رپورٹ

وزیراعظم کے مشیر کے بچوں کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا

پولیس نے جمشید اقبال چیمہ کے گھر کے ملازمین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

فرار ہونے کی اطلاع غلط ہے، پنجشیر میں ہوں، لڑائی جاری ہے: امراللہ صالح

پنجشیر پر قبضے کا دعویٰ درست نہیں ہے، حملوں کو بہادری کے ساتھ ناکام بنا دیا ہے۔ ترجمان این آر ایف اے علی میثم نظری

رونالڈو کی واپسی: مانچسٹر یونائیٹڈ کی شرٹیں کم پڑ گئیں، فیکٹری بند

مانچسٹر یونائیٹڈ کلب کو مانگ میں اضافے کے سبب شرٹس کی کمی کا سامنا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج

رونالڈو نے آئرلینڈ کے خلاف میچ میں دو گول اسکور کر کے  فٹبال کے بین الاقوامی مقابلوں میں سب سے زیادہ 111 گولز کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

جاروو چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھی کود پڑا

جاروو پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوران تیسری بار گراؤنڈ میں داخل ہوئے ہیں۔

کراچی: کل بھی بارش، انٹر بورڈ کے امتحانات ملتوی

محکمہ موسمیات نے کل بھی شہر بھر میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

وقت پر آؤ: زیادہ پیسے کماؤ، ملازمین کیلئے پرکشش پیشکش

ایمازون نے وقت کے پابند ملازمین کو 50 پاؤنڈز یعنی 11 ہزار پاکستانی روپے ہر ہفتے دینے کا اعلان کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز