ویب ڈیسک

علی امین جوش میں زیادہ بول گئے، ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی، عمران خان

وزیراعلیٰ کے پی کی صحافیوں کے بارے گفتگو کی تائید نہیں کرتا، صحافی جہاد کر رہے ہیں

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی

حیدر آباد میں یکم سے 12 ربیع  الاول تک پابندی عائد کی گئی ہے، محکمہ داخلہ

حکومت نے پالیسی پر نظرثانی نہ کی تو ملک بڑے حادثے سے دوچار ہوجائیگا، شاہ محمود

نوجوان کو مستقبل میں کچھ نظر نہیں آ رہا، حکومت ہوش کے ناخن لے

کورونا سے متاثرہ اویس لغاری ماسک پہن کر ایوان میں چلے آئے

عمر ایوب کو جھپی ڈال کر ایوان سے چلے جائیں، حکومتی ارکان کا اویس لغاری کو مشورہ

کوئٹہ کی گلیوں سے دبئی کے فٹبال کلب تک کا سفر طے کرنے والا ابھرتا ستارہ

علی رضا نامی فٹبالر اپنے آئیڈیل لیونل میسی کی طرح اپنا نام بنانے کیلئے پُرعزم ہیں

کراچی، لوٹ مار اور دیگر وارداتیں، 8 ماہ میں 400 سے زائد افراد قتل

جنوری سے اگست تک گھروں میں ڈکیتی و راہزنی کے 183 واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس

آسٹریلیا کی انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست

ٹریوس ہیڈ نے جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے 23  گیندوں پر 59 رنز بنائے

رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 2.65 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان

300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو 2.19 روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا

وزیراعلیٰ علی امین عمران خان کی جگہ لینا چاہتے ہیں، خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کے رہنما نہیں چاہتے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے باہر آئیں

اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ نے مونال اور لا مونٹانا کا قبضہ حاصل کرلیا

محکمہ وائلڈ لائف، سی ڈی اے انتظامیہ اور وفاقی پولیس اس حوالے سے لائحہ عمل طے کریگی، ترجمان

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، 30 سے زائد کیسز رپورٹ

راولپنڈی سے ڈینگی کے 23 اور لاہور سے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، محکمۂ صحت پنجاب

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے جاپان کو 2-1 سے شکست دیدی

جاپان کے خلاف جیت کے بعد پاکستان 5 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا

غزہ، المواصی کیمپ پر حملے میں 41 فلسطینی شہید، لاشیں بھی نہ مل سکیں

طاقتور بموں کے استعمال سے 22 شہدا کی باقیات تک پگھل گئیں، غزہ میڈیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ شکست دے سکتے ہیں، امریکی فاسٹ باؤلر

ہم نے ورلڈکپ میں فٹنس سمیت چاروں شعبوں میں پاکستان کو شکست دی، علی خان

نواز، عمران کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے کیلئے مہم شروع کرنے کو تیار

تینوں صوبوں کے بعد نواز شریف پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے کریں گے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp