ویب ڈیسک

شاہ محمود قریشی پُرامید ہیں، انہیں انصاف ہوتا نظر آ رہا ہے، مہربانو قریشی

6 ججز کی آئین کی بالادستی کے لیے بہادری سے شاہ محمود کا حوصلہ بڑھا

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی لینڈ کا دورہ کریگی

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3،3 میچز شامل ہیں

بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر کا پہلا دن

بھارت کی مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے

پیپلز پارٹی نے کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر قرار دے دیا

گورنر سندھ چھٹیوں پر جائیں اور ن لیگ نیا گورنر سندھ لائے، پیپلز پارٹی رہنما وقار مہدی

ماؤتھ واش کے بجائے چقندر کے رس سے منہ صاف کرنا زیادہ مفید، ماہرین صحت

چقندر کا رس ایتھلیٹس کے دانت کو تیزابی اسپورٹس مشروبات اور شوگر شوگر جیل سے بچاتا ہے

اسرائیل نے ایرانی سفارتخانے پر حملہ کر کے غلطی کی، سزا ضرور ملے گی، آیت اللہ خامنہ ای

اگر حملہ ایرانی سرزمین سے ہوا تو جواب ایرانی سرزمین کے اندر دیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ

ایران یا حزب اللہ کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کرسکتے ہیں، بلومبرگ نے خبردار کردیا

ایران، حزب اللّٰہ یا حوثی کے حملے میں اسرائیلی فوجی یا حکومتی اہداف نشانہ بن سکتے ہیں، بلومبرگ

وزیراعظم شہباز شریف کا کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

دونوں رہنماؤں نے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں پر جاری اسرائیلی ظلم و جبر کے خاتمے کی دعا کی

رمضان المبارک کے فوری بعد سخت غذائیں نہ کھائی جائیں، طبی ماہرین کا مشورہ

عید الفطر پر کھانے کے ساتھ کولڈ ڈرنک کے استعمال میں بھی احتیاط برتی جائے، ڈاکٹرز

عید کے موقع پر بشریٰ بی بی کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی

ٹاپ اسٹوریز