ویب ڈیسک

جویریہ سعود کے بچوں نے کوک اسٹوڈیو کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا

بچوں کے مطابق ہم کم سے کم بائیکاٹ کرکے اپنا چھوٹا سا کردار ادا کر سکتے ہیں، جویریہ

بشکیک واقعے پر انکوائری کمیٹی بنادی، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیر خارجہ

کرغز صدر نے واضح الفاظ میں کہا کہ ایسے واقعات ہرگز برداشت نہیں ہونگے، اسحاق ڈار

ایرانی صدر کی وفات، اقوامِ متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی پر اسرائیل کی تنقید

امریکا کے مندوب نے بھی اس دوران کھڑے ہوکر تعزیت کا اظہار کیا

توانائی کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت، بجلی 50 فیصد سستی ہوسکتی ہے، مصدق ملک

پیٹرولیم مصنوعات اور گیس ملک کے اندر سے نکالنے کیلئے کوشش کر رہے ہیں

مجھے پکڑوانے میں محسن نقوی کا کردار اہم تھا، پرویز الٰہی

مینڈیٹ کی واپسی تک شجاعت صاحب کے بچوں سے کوئی بات نہیں ہوگی

سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کرگئے، محسن نقوی کا اظہار افسوس

بھارت کیخلاف ون ڈے میچ میں انکا 45 رنز دے کر 2 وکٹوں کا اسپیل قابلِ ذکر ہے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ تہران میں ادا کردی گئی، لاکھوں افراد کی شرکت

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی صدر، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور دیگر ساتھیوں کی نماز جنازہ پڑھائی

ٹاپ اسٹوریز