محمد عارف
محمد عارف

کراچی: گھر میں  آتشزدگی، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ریسکیو آپریشن کے دوران ایک فائر فائٹربھی زخمی ہوا

کراچی: کورنگی کی 5 منزلہ عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں

ابتدائی جانچ کے بعد عمارت کو سیل کر دیا گیا ہے، ایس بی سی اے

کراچی میں بارش کی پیش گوئی

مون سون بارشیں جولائی سے ستمبر تک ہونے کا امکان

نارتھ کراچی میں بس پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

2 ملزمان نے فائرنگ کی اوراسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے، عینی شاہدین

کراچی کی الیکٹرک بس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟

بس میں پان، چھالیہ، نسوار کھانا اور سگریٹ پینا سختی سے منع ہے

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پولیس مقابلے میں ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔

کراچی: برنس روڈ کی تاریخی عمارتیں ڈی کلرکرنےکافیصلہ

تاریخی عمارتوں پر کئے گئے رنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ: ہلاک ملزم کے اہل خانہ کا تھانے کے باہر احتجاج

پولیس اہلکار قصور وار پائے گئے تو انکے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، ایس ایس پی

کراچی: سائٹ ایریا میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، اہلکار زخمی

کراچی میں ایک دن کے اندر تین مبینہ پولیس مقابلے ہوئے ہیں جن میں چار ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔

کراچی: لوٹ مار کے دوران فائرنگ، 2 ملزمان ہلاک

پولیس اور ریسکیو ذرائع  کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تیسر ٹاؤن سیکٹر 50 میں پیش آیا

بھیک مانگ کر وکیل بننے والی پہلی پاکستانی خواجہ سرا

نیشا سینکڑوں مقدمات میں بطور مؤکل عدالت میں پیش ہو چکی ہیں۔

کراچی میں مشکوک پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار قصور وار قرار

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران مقابلے میں شکوک پائے گئے ہیں

کورونا وائرس:کراچی کے علاقےمنگھو پیر میں لاک ڈاؤن نافذ

 فارمیسی اور کریانہ کی دکانیں کھلی رہیں گی، ہوم ڈیلوریز پر پابندی عائد ہے اور متاثرہ علاقے میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہو گا

سندھ میں پرائمری تا مڈل کلاسز کا آغاز ہوگیا

بچوں کو اسکول بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ والدین کریں گے۔ اسکول انتظامیہ بچوں کو زبردستی اسکول نہیں بلا سکتی، وزیرتعلیم

کراچی: ہائی وے حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی، متعدد زخمی

میت حاصل کرنے کےلیے لواحقین کو ڈی این اے کرانے کی ضرورت ہوگی، اسپتال انتظامیہ

 کراچی میں ایک اور بچہ زیادتی کے بعد قتل

ملزم بچے کی لاش پھینکنے جارہا تھا کہ علاقہ مکینوں نے پکڑ لیا

کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی،2افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جن کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں

کراچی میں ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا

فیصل ابڑو لاڑکانہ سے کراچی رشتے داروں سے ملنے آیا تھا، اہلخانہ کا بیان

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp