محمد عارف
محمد عارف

کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 5 روز بعد بھی مسائل برقرار

گجر نالے کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن سے قبل علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔ 

کراچی: کپڑے کے گوداموں میں آتشزدگی

ابتدائی طور پر ایک گودام میں آگ لگی تھی اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید گوداموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

بارش کے طوفانی اسپیل نے کراچی کو پھر دریا بنادیا

پاکستان کےمعاشی حب میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

کراچی میں موسلا دھار بارش، شہر ڈوب گیا، کئی شاہراہیں بند

سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں105 ملی میٹر ریکارڈکی گئی ہے جب کہ لانڈھی میں 45اعشاریہ 5 ملی میٹر بارش ہوئی۔

کراچی: کڈنی ہل پارک شہریوں کے لیے کھول دیا گیا

شہری پارک میں صبح 6 سے شام 7 بجے تک بغیر کسی انٹری فیس کے آ سکتے ہیں۔

کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک

انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان کی شناخت رفیق اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں پلاسٹک کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

فیکٹری میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کے چار گاڑیوں نے ریسکیو کا کام کیا۔

کراچی کی مویشی منڈی کی باہمت خاتون بیوپاری

منڈی کی پہلی خاتون بیوپاری نہ صرف بڑے بڑے جانوروں کو گھماتی ہے تو ان کی دیکھ بھال  بھی  کرتی ہے

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان نے پولیس افسر کے پاس آکر پوچھا کہ’کیا آپ ہمیں جانتے ہیں‘، جس کے بعد فائرنگ کردی، عینی شاہدین

طلاق کی دھمکی، بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

گھر کا خرچ مانگا تو میاں نے طلاق کی دھمکی دی، جس پر زوجہ سیخ پا ہوگئیں اور غصے میں آکرشوہر پر فائرنگ کر دی

ٹاپ اسٹوریز