ویب ڈیسک

فوج پر حملہ ، دھمکیاں دینے والوں سے بات نہیں ہو گی ، ہنگامہ کرنے ، کرانیوالوں کو سزا دینی پڑیگی ، عسکری ترجمان

9 مئی فوج نہیں ، عوام کا مقدمہ ہے ، سیاسی انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے، صدقِ دل سے معافی مانگے ، میجر جنرل احمد شریف

ججز کیخلاف مہم ، جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز کے خطوط پر آج بنچ تشکیل کئے جانے کا امکان ہے ، ذرائع

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن

نوٹیفکیشن کا اطلاق ریٹائرمنٹ کی عمر پوری ہونے کی تاریخ 30 جون 2021 سے ہو گا

توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف نے بریت کی درخواست دائر کر دی

احتساب عدالت نے درخواست پر 23 مئی کو دلائل طلب کر لئے ، یوسف رضا گیلانی کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

شواہد نہیں ملے ، برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ بند کر دیا گیا

کوئی آیا نہ گیا، کس کو پکڑیں؟ کس سے تفتیش کریں؟ برطانوی پولیس

عراق کی جیل میں داعش کے 11 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

صدر کی منظوری کے بعد دہشتگردوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا

اسلام آباد سمیت بیشتر شہر گرمی کی لپیٹ میں ، گلگت میں بارش کا امکان

حیدر آباد، سکھر اور نواب شاہ میں پارہ 42 سے 45 ڈگری تک جائے گا ، محکمہ موسمیات

جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار ، اسرائیل کا رفح میں آپریشن ، 5 بچے شہید

اپنے لوگوں کے دفاع کیلئے تیار ہیں ، رفح آپریشن اسرائیلی فوج کیلئے پکنک ثابت نہیں ہو گا ، حماس

وفاقی تعلیمی اداروں کی خواتین اساتذہ اور طالبات کیلئے مفت سفری سہولت کا اعلان

20 بسیں 15 جون سے سروس فراہم کرنا شروع کر دیں گی ، سیکرٹری تعلیم

ٹاپ اسٹوریز