ویب ڈیسک

شیر افضل مروت اور عشرت العباد کی دبئی میں ملاقات، روابط جاری رکھنے پر اتفاق

بامعنی ڈائیلاگ سے ہی موجودہ سیاسی درجہ حرارت کم کیا جا سکتا ہے ، عشرت العباد کی گفتگو

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اے ایس آئی حاجی اکبر موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا ، فائرنگ سے راہگیر زخمی

جنوری تا مارچ ، بچوں پر سائبر حملوں میں 35 فیصد اضافہ

گیمنگ کے حوالے سے انٹرنیٹ سرچ اور آن لائن خریداری کے دوران بچوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ، کیسپرسکی کی رپورٹ

بلے کا نشان واپس کیا جائے ، الیکشن کمیشن کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

آرٹیکل 17 کی شق 2 کے تحت کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا ، تحریک انصاف کی درخواست

عدت نکاح کیس کا فیصلہ نہ سنانا پری پلان کا حصہ ، جج پر دبائو ڈالا گیا ، تحریک انصاف

خاور مانیکا نے غیر اخلاقی گفتگو کی ، عدالت کو روک دینا چاہئے تھا ، بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب ، شبلی فراز کی پریس کانفرنس

شاعر احمد فرہاد آزاد کشمیر پولیس کی تحویل میں ہیں ، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ

کوہالہ پل کے بعد گرفتار کر کے دائرہ اختیار وہاں کا بنایا گیا ، جسٹس محسن کیانی

ٹاپ اسٹوریز