امریکا پر ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں گہرے طویل المعیاداثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔
Author: ویب ڈیسک
مستقل اورکنٹریکٹ ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ ملے گا۔
غلامی سے آزادی کی باری آئی تو منہ پر کالی بالٹی چڑھالی ، عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے۔
صوبائی وزیر نے امتحانی مراکز میں موبائل فون سمگل کرنے والے طلباء کے خلاف کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔
مالی مسائل کا سامنا کرنے والے کسانوں کو پانی اور بجلی کی مد میں رعایت دی جائے۔
گاڑیوں، مشروبات، کیمیکل، فرٹیلائزر، اسٹیل اور سیمنٹ سیکٹر پر سُپر ٹیکس عائد ہوگا۔
جدہ میں پاکستانی مشن حکام اور متاثرہ خاندانوں سے رابطے میں ہے۔
تھانہ کینٹ ملتان میں درج مقدمہ نمبر 889/23 سکول سے پائپ اور ٹوٹی چوری کا مقدمہ ہے جو مظہر حنیف کی مدعیت میں درج ہے۔
پارٹی پر پابندی کی کوشش کی گئی تو پی ٹی آئی نئے نام سے سیاست کرے گی۔
پی آئی اے کا مالی خسارہ ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافے کی وجہ سے بڑھا ۔
سولر سسٹم کی تنصیب سے سالانہ تقریباً 1,850,185 KWh بجلی پیدا ہوگی جس سے بجلی کے بلوں کی مد میں سالانہ تقریباً 72.5 ملین روپے کی بچت ہوگی۔
واٹس ایپ نے یہ اقدام جعلی کالز کے سلسلے میں کئے
جعلی ٹرسٹی دستاویزات پر چند دھوکے باز مخیر حضرات سے کروڑوں روپے کی فنڈنگ بھی اکٹھی کر رہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سراج الحق گاڑی میں بیٹھ کر قافلے شامل ہو رہے تھے کہ اتنے میں دھماکا ہو گیا۔
بنگلہ دیش اور سری لنکا کے بعد افغانستان اور نیپال کرکٹ بورڈز نے بھی بذریعہ ای میل پاکستان میں کھیلنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔














