پی ٹی آئی کی رول آف لسٹ سے بھی کور کمیٹی ارکان کے نام ہٹا دیئے گئے۔
Author: ویب ڈیسک
مریم نواز کی بی این اے کے سربراہ گلزار امام عرف شنبے کی گرفتاری پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف
پاکستان کی سیاست میں ایسی پرتشدد سوچ رکھنے والے کسی گروہ کی کوئی جگہ نہیں۔
ضلعی انتظامیہ ، ریسکیو اور محکمہ صحت کے حکام کل اپنی اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔
فوری الیکشن کے لیے2اسمبلیاں تحلیل کیں،آئین کےتحت 90روز میں انتخابات ہونے تھے۔
شاہ محمود نئی جماعت کیساتھ کام کریں گے تو اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا، اس کی مثال ایم کیو ایم پاکستان ہے۔
پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان سے علیحدگی اختیار کر لی
جہانگیر ترین نے لاہور میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کر چکے ہیں۔
مملک میں جنگل کا قانون رائج ہے،صرف عدلیہ سے انصاف کی امید ہے۔
وزیراعظم 25 مئی کوعام تعطیل کا اعلان کریں تاکہ عوام شہدا کو خراج تحسین پیش کریں۔
خدیجہ شاہ سی آئی اے اقبال ٹاون میں پیش ہوئیں جہاں انہیں باقاعدہ گرفتار کیا گیا۔
میں تو اس پر بھی حیران ہوں کہ اس ملک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں غائب ہو گئی ہیں!
ملک بھر میں موسم گرما کی تعطیلات 15جون تا 14 اگست ہوں گی۔
ہمیں معاشرتی رویوں کو تبدیل کرنا ہوگا اور مارکیٹوں کو جلد بند کرنا ہوگا۔
حکومتی ذرائع نے میڈیا پر چلنے والے اس نوٹیفیکیشن کو جعلی قرار دیا ہے لہذا 25 مئی کو عام تعطیل نہیں ہو گی۔














