ملک کے بیشتر مقامات پر ان تین ماہ کے دوران معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں، تاہم شمالی علاقہ جات کے چند مقامات پر معمول سے کچھ زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں۔
Author: ویب ڈیسک
سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی جانب سے عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی 2023 کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار روپے ہوگئی۔
فواد چوہدری ایکٹو ہیں تو وہی بتائیں گے کہ کیا کر رہے ہیں۔
پولیس نے میرے والد کو جھوٹے مقدمےمیں گرفتار کیا ہے،جنوری سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔
قومی ایئرلائن کا مجموعی خسارہ اورواجب الادا قرض 840 ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔
حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں سیکشن باسٹھ اور چونسٹھ بحال کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے جس سے تنخواہ دار ملازمین کو فائدہ ہوگا۔
میرا فواد چودھری سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔
میرے والد سے سابق رہنماوں کی ملاقات سےمتعلق غلط تاثر دیا جا رہا ہے۔
اب پنجابی فلم کے ناظرین کا ذائقہ بھی تبدیل ہورہا ہے اور یہاں فلموں میں مختلف تجربات کیے جارہے ہیں۔
آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 34 ہزار 400 روپے ہوگئی۔
یوٹیلیٹی اسٹور پر کوکنگ آئل 93 روپے جب کہ گھی کی قیمت میں 68 روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔
کسی صورت بھی پاکستان کی آنے واکی نسلوں کو بحران کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔
اسمبلی ملازمین کا پارلیمنٹ ہاوس الاؤنس بنیادی تنخواہ کے مساوی ہوگا۔
عمران خان نے نئی شرائط لگا کر حکومتی تجاویز مسترد کردی تھیں۔














