فواد چودھری کا رابطے کا دعویٰ، اسد قیصر نے حقیقت بتا دی

حکومت کو آپشن دیدیا، الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے، اداروں سے بات چیت ہوئی نہ گارنٹی دی: اسد قیصر

فائل فوٹو


سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فواد چودھری کی جانب سے رابطے کی تردید کر دی۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ میرا فواد چودھری سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔

خیال رہے کہ سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کا اسد قیصر سمیت پی ٹی آئی کے کئی موجودہ سابق رہنماوں سے رابطہ ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں