عادل نظامی
عادل نظامی

وزیراعظم کا اتحادیوں کو ظہرانہ

اتحادیوں کو مختلف قومی امور پر اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع

کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کی منظوری

ٹی ایل پی نے آئندہ پرتشدد احتجاج نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے، ذرائع

وزیراعظم سے مسلم ممالک کے سفیروں کی ملاقات

عمران خان نے رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی کے قیام اور وژن کا خاکہ پیش کیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم نے تجویز کردہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے سے روک دیا۔

کسی بھی گروہ یا تنظیم کو حکومت پر دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم

تحمل کا مطلب ہر گز کمزوری نا سمجھا جائے۔ پولیس کو جان و مال کے تحفظ کے لیے دفاع کا حق حاصل ہے۔کمیٹی

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹی فکیشن جاری

وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دی،20 نومبرکو چارج سنبھالیں گے

انتہا پسندی،نفرت انگیز اورغیراخلاقی مواد کی لائیواسٹریمنگ پر پکڑ ہو گی

سوشل میڈیا اداروں پر جلد از جلد پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازم ہوگا

صورتحال انتہائی پیچیدہ: پرامن،مستحکم،خود مختار افغانستان چاہتے ہیں، قومی سلامتی کمیٹی

افغانستان میں عدم استحکام کے پاکستان پر شدید مضمرات ہو سکتے ہیں، افغانستان بارے خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ

امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ: پاکستان کا افغانستان میں پرامن تصفیے کی ضرورت پر زور

پاکستان اور امریکہ میں بات چیت کا عمل مشترکہ مقاصد کےفروغ کے لیے ضروری ہے، شاہ محمود

آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرونک ووٹنگ مشین سے ہوں گے، وزیراعظم

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی کام بروقت مکمل کئے جائیں۔

ٹاپ اسٹوریز