عادل نظامی
عادل نظامی

الیکشن کے لیے تیار ہیں،کوئی خوف نہیں، کسی کی ناراضی اس کا اپنا مسئلہ ہے، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کرانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہےسکندر سلطان راجہ کی میڈیا سے گفت گو

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے اور واقعےکی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم

شیریں مزاری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیا۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے منگل 17 مئی کو سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

تحائف بیچ کر بنی گالہ کی سڑک بنوائی،گھر کے باہر باڑ لگوائی، عمران خان

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں غلطی ہوئی، ریفرنس دائر کر رہے ہیں، عمران خان

دورہ چین سے ملک کوفائدہ ہو گا، کرپٹ ٹولہ ذاتی مفادات کی سیاست میں لگا ہوا ہے، وزیراعظم

چین سیاسی اور جغرافیائی امور پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے،پارٹی رہنماوں اور ترجمان کا اجلاس

برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر

شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کے بعد مشیر داخلہ و احتساب کا عہدہ خالی ہوا تھا۔

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

 وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ن لیگ کی تاریخ کو یاد رکھیں، وزیراعظم کا مبینہ آڈیو پر تبصرہ

یہ ایک مافیا ہے جو ذاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازع بناتا ہے، عمران خان

پاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے امداد کی منظوری

افغان باشندوں کی ہر ممکن مدد کی جائے، وزیر اعظم

مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے للہہ تا جہلم روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز