سونے کی قیمت میں کمی August 19, 2019 غیاث الدین کراچی: کئی روز تک اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی دیکھی گئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 88 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 865 روپے کمی کے بعد 75 ہزار 439 روپے ہوگئی۔ ٹیگز :پاکستانسوناسونے کی قیمتکراچیہم نیوز متعلقہ خبریں ٹی 20، پاکستان ویمن ٹیم کو مسلسل تیسری بار شکست ویمن ٹیم جیتا جتایا میچ ہار گئی، محسن نقوی امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ سیکیورٹی مفادات ہیں، امریکہ