سونے کی قیمت میں کمی August 19, 2019 غیاث الدین کراچی: کئی روز تک اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی دیکھی گئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 88 ہزار روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 865 روپے کمی کے بعد 75 ہزار 439 روپے ہوگئی۔ ٹیگز :پاکستانسوناسونے کی قیمتکراچیہم نیوز متعلقہ خبریں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے دی آرمی چیف پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے نور بخاری اور عون چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش