ٹرمپ کے سنائے گئے واقعے کے حق میں شواہد موجود نہیں، ان کے بیان کے بعض حصے گمراہ کن بھی ہیں، سی این این
امریکہ
صحافیوں اور وائٹ ہاؤس کے بعض اہلکاروں کو ایئر فورس ون پر ہی رکھا گیا، طیارے کی کھڑکیوں کے پردے بند رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی
یہ ایک واضح پیغام ہے کہ امریکہ اپنے شہریوں کا استحصال کرنے والوں کا پیچھا نہیں چھوڑے گا، مارکو روبیو
حملہ آور نے پہلے متاثرہ شخص سے اس کا نام اور مذہب پوچھا، پھر پانی مانگا، جیسے ہی متاثرہ شخص پانی لینے کے لیے مڑا، اس پر حملہ کر دیا