مریض کے بولنے سے بھی کورونا وائرس پھیل سکتا ہے، برطانوی ڈاکٹر

اقوام متحدہ کے ٹوئٹر ہینڈل نے برطانوی ڈاکٹر کا پیغام شیئر کیا۔

سانحہ کرائسٹ چرچ، ملزم کو 17 سال کی سزا سنائے جانے کا امکان

برینٹ ٹیرنٹ کی حتمی سماعت میں متاثرہ خاندان بھی شریک ہوئے۔

امریکہ کا عراق کے تاجی ائیربیس سے فوجی انخلا مکمل

تاجی ائیربیس داعش کے خلاف اہم ٹھکانہ ہے یہاں پر امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے سات ہزار پانچ سو فوجی تعینات تھے

افغان طالبان کا وفد پاکستان کے دورے پر پہنچ گیا

افغان طالبان کے وفد کو دورے کی دعوت وزارت خارجہ نے دی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

کیلفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

امریکی ریاست کیلفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے جب کہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آگ کو آفت قرار دے دیا۔

بھارت: ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 70 ہزار کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا سے اب تک ستاون ہزار کے قریب مریض ہلاک ہو چکے ہیں ۔

سوڈان میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

کارگو طیارہ جنوبی سوڈان کے دارالحکومت سے جنوبی ریاست بحر الغزل کی جانب جا رہا تھا۔

کوئی ہے جو کورونا ویکسین کی تیاری میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، امریکی صدر

نینسی پلوسی نے کہا کہ امریکی صدر کی جانب سے ایسا بیان خطرناک اور ناقابل برداشت ہے۔

امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام قتل

لیوزیانا پولیس کی جانب سے سیاہ فام شہری کو 11 گولیاں ماری گئیں۔

ایران پر پابندیاں: سلامتی کونسل کے بیشتر ارکان امریکی مطالبے کے مخالف

امریکا کے اہم اتحادی برطانیہ سمیت فرانس، جرمنی، بیلجیئم، چین، روس، ویتنام، نائجر، جنوبی افریقا، انڈونیشیا اور تنزانیہ نے بھی امریکی اقدام کی مخالفت میں جوابی خط لکھا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز