سانحہ کراسٹ چرچ: دہشت گرد برینٹ ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا

دہشتگرد نے دو مساجد میں پچاس سے زائد مسلمانوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کیا تھا

پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق

اتفاق رائے سعودی عرب کے سرمایہ کاری کے وزیر محمد خالد الفالح سے پاکستانی سفیر راجہ علی اعجازکی ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

پاکستان جلد ازجلد انٹرا افغان مذاکرات کے آغاز کا منتظر ہے، وزیر اعظم

افغان رہنماوَں کو پائیدار امن کے لیے سیاسی تصفیے کے تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانا ہو گا، عمران خان کی ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فونک بات چیت

امریکی ہوائی کمپنیوں کا 19 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

امریکی ہوائی کمپنیاں کورونا لاک ڈاؤن کی کاری ضرب کو نہ سہہ سکیں۔

اقوام متحدہ: ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی درخواست مسترد

سیکیورٹی کونسل کے 15 رکن ممالک میں سے 13 نے ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبے کی تحریری مخالفت کی

صدارتی انتخابات: صدر ٹرمپ کا امریکیوں سے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ

دوبارہ منتخب ہوکر پہلے 10 ماہ میں ایک کروڑ نوکریاں فراہم کروں گا، صدر ٹرمپ

اسرائیل میں عباسی دور خلافت کے سکے دریافت

ماہرینِ آثار قدیمہ کو 425 سکے یاون شہر کے وسطی علاقے میں کھدائی کے دوران ملے ہیں۔

سعودی عرب میں طلاق کی شرح میں خطرناک اضافہ

سعودی عرب میں لاک ڈاؤن کے بعد شادیوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یو اے ای اسرائیل تعلقات تناؤ کا شکار

اسرائیل ہر قسم کے ہتھیاروں کی فروخت کا مخالف ہے جو علاقے میں اس کی برتری کے لئے خطرے کا باعث بنے، ڈائریکٹر موساد

ٹاپ اسٹوریز