افغانستان میں سیکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ، 9 اہلکار ہلاک

حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 6 سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور 3 پولیس اہلکار شامل ہیں جب کہ چار پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئےہیں۔

مصر: ڈھائی ہزار سال قدیم 27 تابوت برآمد

تابوتوں کو ماہرین نے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا ہے

بھارتی شہر ممبئی میں عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک

عمارت کے ملبے تلے دبے 20 سے زائد زخمیوں کو بھی نکالا گیا۔

بھارت فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی امن وسلامتی کو شدید خطرہ ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر دینے کی کوشش ناکام

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وائٹ ہاؤس میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کے لیے بھجوایا گیا 'ریسین' نامی زہر کا ایک پیکٹ قبضے میں لیا

کورونا ٹیسٹنگ کا نیا اور آسان طریقہ متعارف 

کینیڈا میں طبی ماہرین نے کورونا ٹیسٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔

کورونا کی دوسری لہر: برطانوی حکومت کا دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور

مکنہ لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں لوگ لندن کی سڑکوں پر نکل آئے اور شدید نعرہ بازی کی۔

کورونا  کے باوجود امریکی ارب پتی افراد کی کمائی میں مسلسل اضافہ

رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ارب پتی افراد نے  رواں سال کے چھ ماہ میں 845 ارب ڈالرز کما لیے

سوئٹزر لینڈ کے میوزیم میں دنیا کے سب سے لمبے چاکلیٹ فاؤنٹین کا افتتاح

ایک ارب بیاسی کروڑ سے زائد لاگت کے بنے میوزیم میں چاکلیٹ فاؤنٹین کا افتتاح ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے کیا ہے۔

ناسا نے سیارہ مشتری کی تازہ ترین تصاویر جاری کر دیں

  ہبل دوربین کی مدد سے لی گئی ان تصاویر میں سیارے پر صدیوں سے موجود تاریخی ریڈ اسپاٹ اور اس کے چاند یوروپا کے علاوہ بہت بڑا طوفان بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز