برطانوی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد: افغانستان ایجنڈے میں سرفہرست

ڈومینک راب کا نورخان ایئربیس پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیداران نے استقبال کیا۔

ہوٹلوں کے کمروں میں چھپے کیمروں کو تلاش کرنے کا طریقہ

ہوٹلوں کے کمروں میں ٹھرنے سے قبل یہ جان لیں کہ کہیں خفیہ کیمروں سے آپ کی ریکارڈنگ تو نہیں کی جا رہی۔ 

طالبان ترجمان: آسٹریلوی فوجیوں پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ

افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں نے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کیں، سہیل شاہین کا نشریاتی ادارے کو انٹرویو

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری: اہم ترین ملک نے عائد پابندی ختم کر دی

ترکی نے پاکستان سے جانے والے مسافروں پر قرنطینہ کی عائد پابندی ختم کردی ہے۔

پنجشیر: لڑائی شروع، جھڑپیں جاری، فریقین کے بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے

لڑائی کا آغازعین اس وقت ہوا ہے کہ جب طالبان کی جانب سے کل حکومت سازی کرنے کا باضابطہ اعلان سامنے آیا ہے۔

ویکسینیشن بھی کام نہ آئی، کورونا نے اسرائیل کو جکڑ لیا

اسرائیل سب سے زیادہ ویکسینشن کے باوجود عالمی وبا کورونا وائرس کا گڑھ بن گیا ہے۔

سید علی گیلانی کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹا گیا

ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے، سوگواروں کے نعرے

امریکی طالبان کے ساتھ ہاتھ کر گئے

امریکی فوج افغانستان سے جاتے ہوئے طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کو کو ناکارہ کر گئی ہے۔

کورونا: متاثرہ ہر7میں سے 1 بچے کو صحتیابی کے بعد بھی علامات کا سامنا ہوتا ہے، تحقیق

بچوں میں کووڈ 19 کا مرض سنگین اور شدید نوعیت کا عموماً نہیں ہوتا ہے، برطانیہ کی تحقیقی رپورٹ

طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے، برطانیہ

طالبان پر ’معتدل اثرورسوخ ڈالنے کے لیے‘ ایک گروپ بنانے کی ضرورت ہے۔

ٹاپ اسٹوریز