افغانستان کا خوشحال مستقبل طالبان کا امتحان ہے، زلمے خلیل زاد

افغانستان کا مستقبل افغانیوں کے ہاتھ میں ہے، امریکی نمائندہ خصوصی

افغانستان میں افیون کی کاشت پر پابندی لگ گئی

ملک میں نئے قوانین کے تحت ہم منشیات کی تجارت کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان ترجمان

طالبان رہنما کا انٹرویو کرنے والی خاتون صحافی افغانستان چھوڑ گئیں

مجھے بھی دیگر لوگوں کی طرح طالبان کا خوف تھا، خاتون صحافی

افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر جاری

میجر جنرل کرس ڈوناہو افغانستان سے نکلنے والے آخری فوجی تھے

افغانستان میں فوجی مشن ختم، سفارتی مشن شروع

طالبان سے تعلقات امریکی مفاد پر مبنی ہوں گے، انٹونی بلنکن

پنجشیر: طالبان اور مزاحمتی فورس کے درمیان جھڑپیں

پنجشیر کا مواصلاتی رابطہ منقطع کردیا گیا ہے۔

معذور کا زور ،ہمت اور طاقت

برطانیہ میں ایک معذور شخص ہمت اور طاقت کی مثال بن گیا۔

بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش

اداکارہ سے تفتیش انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس میں بطور گواہ کی ہے۔

یورپ: کورونا سے دسمبر تک دو لاکھ سے زائد اموات کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

 اس وقت یوروپی ممالک میں کورونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ نے تباہی مچا رکھی ہے جب کہ یورپ میں ویکسینیشن کی رفتار میں بھی کمی دیکھی گئی ہے ۔

دلہا اور دلہن کی شادی تقریب میں پش اپس لگانے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک شادی کی تقریب کے دوران دلہا اور دلہن کی پش اپس لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز