برطانیہ: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

اب سائنو ویک، سائنو فارم اور کو ویکسن کی خوراکیں لگوانے والے بھی 22 نومبر سے برطانیہ میں داخلے کے مجاز ہوں گے۔

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا نکاح ہو گیا

ملالہ یوسف زئی کے نکاح کی مختصر تقریب برمنگھم میں ہوئی۔

یو اے ای نے غیر ملکیوں کی بڑی مشکل آسان کر دی

ہم تمام غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہتے ہیں، شیخ محمد بن راشد المکتوم

بھارت کو دھچکہ: پاکستان کے بعد چین کا بھی افغان اجلاس میں شرکت سے انکار

بھارت کی میزبانی میں مختلف ممالک کے قومی سلامتی کے مشیران اور سلامتی کونسلوں کے سیکرٹریز کا اجلاس کل 10 نومبر کو منعقد ہوگا۔

بھارت میں زکا وائرس کے 89 کیس رپورٹ

اس بیماری کے سنگین نتائج میں مفلوج ہونا بھی ہے

نائیجر: اسکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک

آگ لگنے سے 13 بچے زخمی ہیں جبکہ 4 کی حالت تشویش ناک ہے

عالمی بینک کا افغانستان کی امداد بحال کرنے سےانکار

افغانستان کی تباہ حال معیشت میں کام کرنے کا تصور نہیں کرسکتے، سربراہ عالمی بینک

مختلف ممالک میں ٹوئٹر سروسز متاثر، صارفین پریشان

ٹوئٹر سروسز برطانیہ، سوئزر لینڈ، واشنگٹن اور نیویارک میں زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔

بھارتی فوجی اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ، 4 اہلکار ہلاک

پولیس کے مطابق اہلکاروں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔

دنیا میں  ساڑھے4کروڑ افراد قحط کے دہانے پر

تنازعات، موسمیاتی تبدیلی اور کورونا بھوک میں اضافے کی وجہ قرار

ٹاپ اسٹوریز