امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

تیل، گاڑیوں اور مکانات کی قیمتیں تین دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ہیں

امریکہ: ایران کے خلاف قومی ایمرجنسی میں مزید توسیع

قومی ایمرجنسی میں توسیع کی منظوری امریکی صدر جوبائیڈن نے دی ہے۔

چیف جسٹس کا سفر: نہ پروٹوکول، نہ سڑک بند، نہ ٹریفک کی روانی متاثر

چیف جسٹس آف افغانستان شیخ عبدالحکیم حقانی نے رکشے میں سفر مکمل کیا اور منزل پہ اتر گئے، ویڈیو وائرل

بنگلہ دیش: مالی خردبرد کے جرم میں سابق چیف جسٹس کو سزا

سابق چیف جسٹس سریندا کمار سنہا کو 11 برس قید کی سزا

آسٹریلیا اور پاکستانی ثقافت پر مبنی بس آرٹ نمائش کا انعقاد

بسیں پورے پاکستان میں سفر کریں گی تاکہ شہری پہیوں پر گھومتی اس آرٹ کی نمائش سے لطف اندوز ہو سکیں

افغان وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

وفد افغان صورتحال پر 2 روزہ ٹرانیکا پلس اجلاس میں بھی شرکت کرے گا

برطانیہ: غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

اب سائنو ویک، سائنو فارم اور کو ویکسن کی خوراکیں لگوانے والے بھی 22 نومبر سے برطانیہ میں داخلے کے مجاز ہوں گے۔

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا نکاح ہو گیا

ملالہ یوسف زئی کے نکاح کی مختصر تقریب برمنگھم میں ہوئی۔

یو اے ای نے غیر ملکیوں کی بڑی مشکل آسان کر دی

ہم تمام غیر ملکیوں کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہتے ہیں، شیخ محمد بن راشد المکتوم

بھارت کو دھچکہ: پاکستان کے بعد چین کا بھی افغان اجلاس میں شرکت سے انکار

بھارت کی میزبانی میں مختلف ممالک کے قومی سلامتی کے مشیران اور سلامتی کونسلوں کے سیکرٹریز کا اجلاس کل 10 نومبر کو منعقد ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز