امریکی قومی سلامتی ایکٹ 2022، کابل پر طالبان کے قبضے میں پاکستان شامل نہیں

ترمیمی متن سے لفظ ’پاکستان‘ کو نکال کر  ’افغانستان کے قریب کوئی بھی ملک‘ لکھ دیا گیا

انڈونیشیا میں7 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

سونامی زلزلے کے مرکز سے ایک ہزار کلومیٹر کے دائرے میں ممکن ہے

کابل: ڈرون حملے میں 10 بےگناہ ہلاک ، کوئی ذمہ دار نہیں، امریکا

امریکی ڈرون حملے پر کارروائی نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو دبئی روانہ

بلاول بھٹو آج دبئی ایکسپو میں منعقد ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

کورونا: اومیکرون سے برطانیہ میں پہلی موت

کورونا سے متاثرہ مریضوں میں سے 40 فیصد اومیکرون کا شکار ہیں، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

امریکہ: طوفانی بگولوں کی تباہی، 100 سے زائد ہلاکتیں کئی علاقے علاقے کھنڈر بن گئے

لمحوں میں بسے بسائے علاقے کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگے ہیں، میڈیا رپورٹس

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی ابوظہبی آمد

متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے وہ پہلے اسرائیلی وزیراعظم ہیں۔

مقبوضہ وادی کشمیر: بھارتی فوج کے میجر نے خود کشی کر لی

خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد 524 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کاحکم

اب ایران پرمزید دباو بڑھانے کی ضرورت ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

میراڈونا کی قیمتی گھڑی چرانے والا بھارتی چور پکڑا گیا

میراڈونا کی گھڑی دبئی سے چوری ہوئی، ملزم بھارت میں گرفتار ہوا

ٹاپ اسٹوریز