یورپی یونین کا اومیکرون کے خلاف مؤثر ویکسین کی 180 ملین خوراکیں خریدنے کا فیصلہ

بائیون ٹیک فائزر کمپنی کی اومیکرون ویرئنٹ کے خلاف مؤثرویکسین مارچ میںدستیاب ہوگی

عوام پر 11 دن تک ہنسنے، شاپنگ کرنے اور تفریح کرنے پر پابندیاں عائد

پابندیاں اس قدر سخت ہیں کہ اس دوران مرنے والے کی آخری رسومات ادا کرنے اور سالگرہ جیسی تقاریب منعقد کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

ٹک ٹاک پر دہشت گرد حملے کی دھمکی، کئی امریکی ریاستوں میں اسکول بند

امریکہ کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

لندن: عمارت میں آگ لگنے سے 4 بچے ہلاک

پولیس کی جانب سے تحیقات مکمل کرنے تک علاقے کو بند کر دیا گیا ہے

فلپائن بدترین طوفان کی زد میں

ساحلی علاقوں سے تقريباً 45 ہزار افراد محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کر چکے ہیں۔

آسٹریلیا میں جمپنگ کیسل نے 4 بچوں کی جان لے لی

مرنے والوں میں دو بچیاں اور دو بچے شامل ہیں

طالبان نے کابل پر قبضہ نہیں کیابلکہ انہیں دعوت دی گئی تھی، حامد کرزئی

اشرف غنی کے ملک چھوڑنے سے دارالحکومت میں طالبان کے داخلے کے حوالے سے منصوبہ بندیی درہم برہم ہوئی

نیوزی لینڈ میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کورونا کی نئی قسم سے متاثرہ شخص جرمنی سے ملک واپس آیا تھا

نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ مسجد حملے کے ہیروز کے لیے اعلیٰ ترین ایوارڈ کا اعلان

ایوارڈ وکٹوریہ کراس کے برابر ہے جو نیوزی لینڈ کا اعلی ترین سول ایوارڈ ہے

ٹاپ اسٹوریز