امریکی صدر کی روسی صدر کو دھمکی

یوکرائن پر حملہ کیا تو بھاری قیمت اٹھانا پڑے گی، جوبائیڈن

وکی لیکس کے بانی کو امریکہ کے حوالے کرنے کی اجازت

اپیلیٹ کورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے پر اپیل کرنے کا امکان موجود ہے۔

ہمارا ٹی ٹی پی سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان افغان طالبان

ہمارے اور ٹی ٹی پی کے مقاصد بھی ایک جیسے نہیں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

امریکہ نے 4 ممالک پر پابندیاں عائد کر دیں

چین کی ایک مصنوعی انٹیلی جنس کمپنی کو بھی سرمایہ کاری کی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔

افغانستان میں غذائی بحران:عالمی ڈونرز کامنجمد فنڈز سےامداد کا فیصلہ

اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں ورلڈ فوڈ پروگرام اور یونیسف کو رقم منتقل کی جائے گی۔

نائجیریا میں مسجد پر حملہ، 16 نمازی شہید

دہشت گرد موٹر سائیکلوں پر آئے تھے اور انہوں نے مسجد میں گھس کر فائرنگ کی، مقامی انتظامیہ

اومی کرون کا پھیلاو: لندن کی ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ میں کرسمس پارٹی منسوخ

اومی کرون پھیلنے کی شرح برقرار رہی تو رواں ماہ کے آخر تک10 لاکھ افراد متاثر ہو سکتے ہیں

سعودی عرب میں اپنی فلم کی عکسبندی کی خواہش ہے، سلمان خان

سعودی عرب کے لوگ ہنستے مسکراتے ہیں، ریاض سیزن میں شرکت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب

40 ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ

85 ہزار افغان باشندے افغانستان چھوڑ کر یورپی یونین کے قریب ممالک میں پہنچ چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز