دنیا میں اگلی وبا گلیشیرز کے پگھلنے کی وجہ سے آسکتی ہے

سائنسدانوں نے قطب شمالی کی جھیل ہیزن سے حاصل کیے گئے نمونوں کا معائنہ کیا

برطانیہ میں نئے وزیراعظم کی دوڑ کا آغاز ہو گیا

سابق وزیراعظم بورس جانسن بھی اس نئی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں

ایف اے ٹی ایف نے روس پر مزید پابندیاں لگا دیں

روس کے یوکرین میں اقدامات ایف اے ٹی ایف کے بنیادی اصولوں کیخلاف ہیں، صدر ایف اے ٹی ایف

میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

اٹلی کی نئی کابینہ میں 6 خواتین وزراء بھی شامل ہوں گی

فیٹف، گرے لسٹ سے نکلنے میں پاک فوج کے سربراہ نے کلیدی کردار ادا کیا

پاک فوج نے بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوششوں کو ناکام بنایا۔

بھارت کا ایک اور طیارہ تباہ گر کر ہو گیا

ریسکیو ٹیمیں متاثرہ گاوں روانہ کردیں گئیں

برطانیہ نے ایران پر پابندیاں عائد کردیں

پابندیوں میں شامل افراد کے برطانیہ میں موجود اثاثے ضبط ہوں گے

جلد وطن واپس آ رہا ہوں ،معاشی حالات بہتر ہوں گے، نواز شریف

اسحاق ڈار پوری کوشش کر رہے ہیں کہ مہنگائی کم کریں، جلد پاکستان آرہا ہوں، قائد ن لیگ

افغان حکومت بچیوں کی تعلیم کیخلاف نہیں، وفاقی وزیر کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات

افغان حکومت کا بنیادی مسئلہ امن، سیکیورٹی اور عالمی دخل اندازی ہے، مفتی عبدالشکور کی کرسچن ٹرنر سے گفتگو

نئی برطانوی وزیر اعظم کا بھی مستعفیٰ ہونے کا اعلان

لزٹرس نے 45 روز قبل ہی عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز