معیشت کے فروغ کیلئے ای کامرس کا فروغ لازمی ہے،موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونیوالے ممالک کی مدد کرنا ہو گی، وزیراعظم

سعودی قیادت کا ویژن قابل تحسین ہے،، میاں شہباز شریف کا سعودی فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ سے خطاب

سعودی عرب اور بھارت کے درمیان، اربوں ڈالرز سے بجلی کی ترسیل کیلئے زیر سمندر کیبل بچھانے کا منصوبہ

منصوبے سے بھارت کے مغربی ساحل کو سعودی عرب سے ملانا ممکن ہو گا، صرف 15 منٹ میں توانائی کا دو طرفہ بہاؤ ہو سکے گا۔

ارشد شریف کی میت آج پاکستان پہنچے گی

تدفین جمعرات کو  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔

کینیا، ارشد شریف کی میت کا پوسٹ مارٹم مکمل

ارشد شریف کی میت کو پاکستان بھجوانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، پاکستانی ہائی کمشنرسیدہ ثقلین

وزیر اعظم سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے

نائب گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز نے میاں شہباز شریف کا ریاض پہنچنے پر استقبال کیا۔

رشی سونک، برطانیہ کے پہلے ایشیائی نژاد وزیر اعظم ہوں گے

پینی مورڈانٹ پارٹی سربراہ اور وزیراعظم بننے کی دوڑ کے لیے کم از کم 100 کنزرویٹو ایم پیز کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ہیں۔

یوکرین روس کیخلاف ’ایٹم بم‘ استعمال کرنا چاہتا ہے، روسی وزیردفاع

روس کو کشیدگی بڑھانے سے گریز کریں، برطانوی وزیر دفاع

بورس جانسن پھر برطانیہ کے وزیراعظم منتخب ہونے کیلئے سرگرم

دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی کنزرویٹو پارٹی کی اہم شخصیات بورس جانسن کے مخالف رشی سوناک کی حمایت میں متحد ہوگئی ہیں۔

وزیراعظم کا کل سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان

میاں شہباز شریف سعودی عرب میں فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز