ملا محمد حسن نے اگست 1999 میں بطور وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا۔
افغانستان میں بین الاقوامی امداد کا خیر مقدم کرتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
طالبان کی جانب سے پاکستان، چین، ترکی، ایران، قطر اور روس کو نئی حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
افغانستان وہ ملک نہیں جو دشمن یا حملہ آوروں کو اپنی زمین پر قبول کرے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
روانگی طالبان کے علم میں تھی اور انہوں نے کسی بھی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی، امریکی عہدیدار کا دعویٰ
طالبان القاعدہ کو محفوظ مقامات مہیا کریں گے، امریکہ کے ری پبلکن سینیٹر کا الزام
ہم حکومت میں توانا اور اچھے لوگوں کو لائیں گے، ترجمان افغان طالبان
ملک کی ترقی کے لیے کام کریں گے، ذبیح اللہ مجاہد
طالبان اپنے حملے روک دیں تو شمالی اتحاد بھی لڑائی بند کردے گا، احمد مسعود