ق لیگ اسمبلیاں تحلیل نہیں کرتی تو ہمارے پاس پلان بی موجود ہے، فواد چودھری

وزیر اعلیٰ نا چاہیں توعمران خان خود اسمبلی نہیں توڑ سکتے۔

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ، سپاہی سمیت 2 شہری شہید

جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق نورک مرسی خیل سے ہے۔

انتخابات کرانا ہمارا کام نہیں تاہم ہم تیار ہیں، کامیابی ملے گی، اسحاق ڈار

انتخابات مردم شماری کے بعد ہی ہوں گے جس کیلئے حکومت فنڈز جاری کر چکی ہے۔

پرویز الہٰی اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ لے جاتے ہیں، سمری پر دستخط کر دیئے، عمران خان

جمعہ کو دما دم مست قلندر ہو گا، انتخابات ایک ساتھ ہی لڑیں گے۔

عمران خان عقلمند آدمی ہیں، مشورے کی ضرورت نہیں، چودھری شجاعت حسین

شہباز شریف اور زرداری سے رابطے ہیں لیکن پی ڈی ایم سے نہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں، ن لیگ کی تیاری مکمل

اتحادیوں کے ساتھ آئندہ 48 گھنٹے میں ملاقاتیں کرنے پر اتفاق

ارجنٹائن فٹ بال دنیا کا نیا حکمران، میسی کا خواب پورا، ٹرافی کے ساتھ ریٹائرمنٹ

فائنل میں جیت کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا، ارجنٹائن کے دو کے مقابلے میں چار گول

کسی نے جنرل باجوہ کیخلاف بات کی تو میں سب سے پہلے بولوں گا، پرویز الہیٰ

عمران خان نے مجھے ساتھ بٹھا کر باجوہ صاحب کے خلاف بات کرکے زیادتی کی۔

ٹاپ اسٹوریز