وزیراعظم کا فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہ

بجٹ سفارشات کی منظوری سے لاکھوں کی تعداد میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، میاں شہباز شریف کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب

چیف جسٹس آئینی آفس ہے جس کے اپنے اختیارات ہیں، چیف جسٹس

اگر چیف جسٹس موجود نہ ہو تو پھر قائمقام چیف جسٹس کام کرتا ہے۔

پنجاب میں آئندہ چار ماہ کے ترقیاتی بجٹ کا حجم 330 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش

نو جون کو وفاق کا بجٹ پیش ہونے کے بعد پنجاب کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔

حکومت نے آئی ایم ایف کو نواں اور دسواں جائزہ اکٹھا کرنے کیلئے خط لکھ دیا

پاکستان بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی مزید بڑھانے کوتیار ہے،ذرائع

غیر قانونی سگریٹ کی فروخت سے قومی معیشت کو 240 ارب روپے کا نقصان

غیر قانونی سگریٹ برانڈز مارکیٹ کے 48 فیصد حصے پر قابض ہیں، سربراہ اپسوس پاکستان

سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو قتل کر دیا گیا

گھر سے عدالت جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

جناح ہاؤس حملہ کیس، یاسمین راشد کی بریت چیلنج

ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کیا، پنجاب حکومت

مئی جون پری مون سون کا موسم ہے، محکمہ موسمیات

آج بھی بالائی علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

ٹاپ اسٹوریز